Friendse Friendse
Cover photo
Mwaqas Khan

Mwaqas Khan

@mwaqaskhan · ID #24

Message
🗑

Delete selected items?

item(s) will be permanently deleted. This cannot be undone.

Mwaqas Khan shared Irfan Haider's post
Irfan Haider

Irfan Haider

irfanhaider · · 🌐
View post

ملتان: ہیڈ محمد والا پل کے قریب موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے ہائی ایس وین الٹ گئی، حادثے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق کالر نے اطلاع دی کہ ہیڈ محمد والا پل کے قریب موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے ہائی ……

ملتان: ہیڈ محمد والا پل کے قریب موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے ہائی ایس وین الٹ گئی، حادثے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق کالر نے اطلاع دی کہ ہیڈ محمد والا پل کے قریب موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے ہائی ایس وین بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ موقع پر موجود افراد کے مطابق حادثے کے وقت وین میں 12 افراد سوار تھے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 9 افراد متاثر ہوئے، جن میں سے 5 کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی، جبکہ 4 زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ زخمیوں میں 28 سالہ مہام بی بی، 58 سالہ مسرت بی بی، 30 سالہ ریاض اور 21 سالہ کامران شامل ہیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا۔

Be the first to comment.

🎬

No videos in posts yet.

◉

No active Status.