Friendse Friendse
Cover photo
Irfan Haider

Irfan Haider

@irfanhaider · ID #13

Message
🗑

Delete selected items?

item(s) will be permanently deleted. This cannot be undone.

تونسہ شریف میں کرکٹ میچ کے دوران دو گروپوں میں شدید لڑائی، فوجی پڑاؤ میدان جنگ بن گیا۔ عوام نے شرپسند عناصر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ تونسہ شریف میں کرکٹ میچ کے دوران دو گروپوں میں شدید لڑائی، فوجی پڑاؤ میدان جنگ بن گیا۔ عوام نے شرپسند عناصر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔

Be the first to comment.

ملتان: ہیڈ محمد والا پل کے قریب موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے ہائی ایس وین الٹ گئی، حادثے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو 1122 کے مطابق کالر نے اطلاع دی کہ ہیڈ محمد والا پل کے قریب موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے ہائی ایس وین بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ موقع پر موجود افراد کے مطابق حادثے کے وقت وین میں 1…
ملتان: ہیڈ محمد والا پل کے قریب موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے ہائی ایس وین الٹ گئی، حادثے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو 1122 کے مطابق کالر نے اطلاع دی کہ ہیڈ محمد والا پل کے قریب موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے ہائی ایس وین بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ موقع پر موجود افراد کے مطابق حادثے کے وقت وین میں 12 افراد سوار تھے۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 9 افراد متاثر ہوئے، جن میں سے 5 کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی، جبکہ 4 زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

زخمیوں میں 28 سالہ مہام بی بی، 58 سالہ مسرت بی بی، 30 سالہ ریاض اور 21 سالہ کامران شامل ہیں۔

ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا۔
• 1 shares

Be the first to comment.

تونسہ : جہالت کی انتہا موٹر سائیکل کو کراس کیوں کیا موضع بستی پیر میں نیاز حسین کے بیٹوں پر مسلح ملزمان جہانزیب، شہزاد اور مشاہد نے فائرنگ کر دی، تھانہ صدر تونسہ میں مقدمہ درج تونسہ : جہالت کی انتہا موٹر سائیکل کو کراس کیوں کیا موضع بستی پیر میں نیاز حسین کے بیٹوں پر مسلح ملزمان جہانزیب، شہزاد اور مشاہد نے فائرنگ کر دی، تھانہ صدر تونسہ میں مقدمہ درج

Be the first to comment.

اوگرانے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا، پیٹرول مہنگا جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل سستا کردیا گیا۔
اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 2 پیسے فی لیٹر اضافہ
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 59 پیسے فی لیٹر کمی

لیہ: لیہ تونسہ پل اپروچ روڈ پر بڑی پیشرفت، نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے لینڈ ایکوزیشن کیلئے رقم منتقل کر دی۔

لیہ: پراجیکٹ ڈائریکٹر این ایچ اے نے لینڈ ایکوزیشن کی رقم کا چیک ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کے حوالے کر دیا۔

لیہ: لیہ تونسہ پل اپروچ روڈ منصوبے کی راہ میں اہم مرحلہ مکمل ہوگیا۔ ڈپٹی کمشنر لیہ
…

لیہ: اپروچ روڈ میں آنے والی اراضی کے مالکان کو جلد معاوضہ جات کی ادائیگی شروع ہوگی۔ آصف علی ڈوگر

لیہ: لیہ تونسہ پل اپروچ روڈ سے آمدورفت کا نظام بہتر ہوگا، منصوبے کی تکمیل سے عوام کو سفری سہولیات میسر آئیں گی، ڈپٹی کمشنر لیہ

لیہ: لیہ تونسہ پل اپروچ روڈ کی تعمیر سے نشیبی علاقوں میں دریائی کٹاؤ کی روک تھام میں مدد ملے گی۔ آصف علی ڈوگر

لیہ: لینڈ ایکوزیشن اور معاوضہ جات کی ادائیگی کا عمل شفاف اور تیز رفتاری سے مکمل کیا جائے، ڈی سی لیہ

Be the first to comment.

تونسہ: بجلی اور تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف آج بروز ہفتہ وکلاء برادری سراپا احتجاج، تونسہ بار ایسوسی ایشن کی مکمل ہڑتال اور عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ تونسہ: بجلی اور تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف آج بروز ہفتہ وکلاء برادری سراپا احتجاج، تونسہ بار ایسوسی ایشن کی مکمل ہڑتال اور عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ

Be the first to comment.

*15 اکتوبر سے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کا اجرا بند*

حکومت نے 15 اکتوبر 2026 سے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ (MRP) کا اجرا بند کرنے کا فیصلہ کر لیا،

جس کے بعد تمام پاسپورٹ دفاتر اور بیرونِ ملک مشنز سے صرف E پاسپورٹ جاری کیے جائیں گے۔

حکام کے مطابق 15 اکتوبر سے پہلے جاری کیے گئے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹس اپنی مقررہ معیاد تک بدستور قابلِ استعمال رہیں گے۔

🎬

No videos in posts yet.

◉

No active Status.